جمعہ, 08 نومبر 2024


کراچی: سی این جی کی بندش کا شیڈول تبدیل

ایمز ٹی وی (کراچی) شہرقائد سمیت سندھ بھرمیں سی این جی کی بندش کا شیڈول تبدیل کردیاگیاہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق آئندہ ہفتے سے پیر،منگل اور بدھ کو سی این جی سٹیشن کھلے رہیں گے جبکہ جمعرات اور ہفتے کی صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹوں کے لیے سی این جی بند رہے گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment