جمعرات, 02 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


کراچی کے علاقے اورنگی ٹا ﺅن میں ڈکیتی ،باپ بیٹا زخمی۔

ایمزٹی وی (کراچی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر باپ بیٹا زخمی ہوگئے ۔اورنگی ٹاﺅن گلشن ضیاءمیں2 ملزمان گھر میں ڈکیتی کی نیت سے دا خل ہوئے جس پر گھر کے افراد نے ان سے مزاحمت کی جس پر زاہد قمر بندوق کا بٹ لگنے سے جبکہ انکا 23 سالہ بیٹا گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment