پیر, 06 مئی 2024


بیچلرز پروگرام میں داخلے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ایمزٹی وی(کراچی) جامعہ کراچی میں بیچلرز پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلے کے لئے فارم حاصل اور جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کےمطابق داخلہ فارم آج صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک تک سلورجوبلی گیٹ پر واقع مقررہ بینک کاؤنٹر سے حاصل کئے اور وہیں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment