اتوار, 28 اپریل 2024


کراچی یونیورسٹی نے والی بال کا فائنل جیت لیا

ایمز ٹی وی (کراچی) ایچ ای سی زون جی انٹر یونیورسٹی والی بال کے فائنل میں کراچی یونیورسٹی نے آئی بی اے کو شکست دیدی۔فائنل میں دونوں ٹیموں کا اسکور 60,60پوائنٹس برابر ہونے پر پانچ منٹ کا اضافی وقت دیا گیا۔ کراچی یونیورسٹی نے اس میں 67-68سے فتح حاصل کی ۔فائنل کے مہمان خصوصی محمد ریاض جنرل سیکریڑی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور گوہر رضا مینجراسٹوڈینٹ سینٹرواسپورٹس فیسیلٹی نے ٹیموں میں ٹرافی اور شیلڈ تقسیم کیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment