ایمز ٹی وی (کراچی) وفاقی جا معہ اردو کے شعبہ قانون کے تحت پی ایچ ڈی کورس ورک سیکنڈ سمسڑ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے ۔اس موقع پررئیس کلیہ قانون ڈاکڑرعناخان ،جسٹس زوار حسن جعفری اور ڈاکڑ سعید احمد نے امتحانات کی نگرانی کی ۔ان امتحانات میںشریک طلبامیںایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن ججز،وکاءاور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں