اتوار, 24 نومبر 2024


جامعہ کراچی،سالانہ جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ایمز ٹی وی (کراچی)جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی میں سمسٹر سسٹم کے تحت باقاعدہ (ریگولر ) طلباءوطالبات کے سلانہ جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کے لئے رجسٹر یشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 31دسمبر 2015ءتک توسیع کردی گئی ہے ۔تکیمل شدہ رجسٹریشن فارم اور ڈگری فارم فیس کے ساتھ10:00بجے صبح تادوپہر ایک بجے تک (جمعہ12:00 بجے تک) کانووکیشن کیمپ آفس واقع سلور جوبلی گیٹ پر جمع کرائے جا سکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment