اتوار, 03 مارچ 2024
لاڑکانہ : چیئرمیں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ کی درخواست پرلاڑکانہ ڈویژن کے کمشنر گھنور خان لغاری نے 10 جون سے 19 جون 2022 تک ہونے والے امتحانات…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نےنویں اور دسویں جماعت کے عملی امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق نہم و دہم جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت 17مئی 2022 سے شروع ہونے والے جماعت نہم ودہم سائنس گروپ کےسالانہ امتحانات مکمل ہو گئے جبکہ جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ…
کراچی: انڈونیشیاکے چلڈرن فرینڈشپ پروگرام کےتحت بچوں کواسکالرشپ کےمنصوبےمیں پاکستان سے28طلبا کومیرٹ پراسکالرشپس دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تعینات انڈونیشیا کے قونصل جنرل ڈاکٹر جون کنکوروہڈینگرت نے…
اسلام آباد: اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کی کٹوتی نہ کرنےکےمعاملے پروفاقی ہائرایجوکیشن نےتین اہم وفاقی وزراء سےرابطہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ہائر ایجوکیشن آج اعلی تعلیم کے بجٹ…
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کےایم بی بی ایس کےطلبا کیلئےموسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیاگیا۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر غلام سرور قریشی…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول و حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے پہلے مرحلہ کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ انٹربورڈ کی جانب…
کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں بزنس انکیوبیشن سینٹرزکےقیام کےلیےسندھ کنسورشیم آف یونیورسٹیزکی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر عامر اقبال عمرانی نے…
کراچی: سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کےتحت جاب فیسٹ کاانعقادآج کیاجارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرز اینڈ کونسلنگ اور فیکلٹی کے تعاون سے 31…
کراچی: پاکستان سنگل ونڈو اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت دونوں اداروں کے درمیان طویل مدتی پائیدار…
کراچی: جامعہ کراچی میں سیکیورٹی اہلکار کا طالب علم پرتشددکےخلاف وزیر بورڈ و جامعات اسماعیل راہو نےمعاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں سیکیورٹی…
کراچی: جامعہ کراچی نے ایم اے سال اول،سال آخر اوورسیزاوربی اےسال اول،سال دوئم وباہم اوورسیزکےنتائج کااعلان کردیا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم اے سال…