اتوار, 24 نومبر 2024


میچ سے قبل کپتان نے کیا کہا؟؟

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ٹاس ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹیم کومبی نیشن بہت ہی اچھا بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور کیون پیٹرسن، ریلی روسو، تھیسارا پریرا جیسے کھلاڑی میدان میں اتر رہے ہیں۔
لاہور قلندرز کی ٹیم میں بھی بڑے اچھے کھلاڑی شامل ہیں اس لئے ان کے خلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment