ھفتہ, 23 نومبر 2024


پاکستانی ویٹ لفٹر نے آسٹریلیا میں گولڈ میڈل جیت لیا

 

آسٹریلیا: پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے آسٹریلیا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سڈنی میں ہونے والے رالف کیش مین اوپن ویٹ لفٹنگ مقابلے میں 20 سالہ ویٹ لفٹر نے 55 کلوگرام کٹیگری میں مجموعی طور پر 90 کلو گرام وزن اٹھایا۔ اس میں 40 کے جی سنیچ اور 50 کے جی کلین اینڈ جرک کے شامل کے شامل تھے۔ رابعہ شہزاد نے دبئی میں ہونے والی بنچ پریس چیمپئن شپ میں بھی پاکستان کے لئے سلور میڈل حاصل کیا تھا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment