جمعہ, 22 نومبر 2024


ساؤتھ ایشین گیمز 2019، 110میٹرہرڈلزمیں پاکستان کوسونےکاتمغہ دلایا

کھٹمنڈو: ساؤتھ ایشین گیمز 2019 کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کاکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان تمغوں کی دور میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔
 
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں محمد نعیم نے 110میٹر ہرڈلز میں پاکستان کو سونے کا تمغہ دلایا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 14 اعشاریہ تین صفر سکینڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن پائی۔
 
واضح رہے کہ ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان اب تک سونے کے 12، چاندی کے 17 اور کانسی کے پچیس میڈلز جیت کر نیپال اور بھارت کے بعد دوسرے نمبر پر ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment