بدھ, 19 مئی 2021


پی ایس ایل6: کنگزآج زلمی سےٹکرائیں گے

کراچی: پاکستان سپرلیگ سیزن 6 میں آج دو میچزکھیلےجائیں گے 

پی ایس ایل 6 کاتیرہواں میچ دفاعی چیمپئن کراچی کنگزاور پشاورزلمی کےدرمیان دوبجے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا.

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment