جمعرات, 25 جولائی 2024


گرین ٹیم کی رینکنگ میں زبردست تبدیلی متوقع

ایمزٹی وی(اسپورٹس)آج گرین شرٹس اور سری لنکا دوسرے ٹی ٹونٹی میں آج کولمبو میں مدمقابل ہونگے ، ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کی صورت میں گرین شرٹس رینکنگ میں دو درجے ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر پہنچ جائے گی -ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment