جمعہ, 03 مئی 2024


ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور بنگلہ دیش آج مدمقابل

ایمز ٹی وی (کھیل) ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی ، دونوں ٹیمیں دہلی کے فیروز شاہ کوٹلا اسٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی۔ گروپ بی کی کمزور بنگالی ٹیم کیخلاف فتح سے پاکستانی لڑکیوں کی سیمی فائنل میں رسائی کا امکان روشن ہو سکتا ہے۔ وا ضح رہے کہ گروپ بی کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کا چوتھا اور بنگالی ٹائیگرز کا پانچواں نمبر ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment