جمعہ, 20 ستمبر 2024


چوہدری شجاعت حسین کی اہم ملاقات

 

ایمز ٹی وی(لاہور) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کل دبئی میں سابق صدرپرویز مشرف سے ملاقات کریں گے۔
TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی
ق لیگ کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماوں کے درمیان دبئی میں دوپہرایک بجے ملاقات ہوگی جبکہ چوہدر ی مونس الہیٰ بھی اس ملاقات میں شریک ہوں گے۔ملاقات میں اہم امور بات بات چیت کی جائے گی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment