جمعرات, 21 نومبر 2024

سندھ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے سلسلے میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اتوار 8 دسمبر کو ہو گا۔ یہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے تحت لیا جائے، اس حوالے سے آئی بی اے سکھر نے ٹیسٹ کے لیے اپنی ...

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ میں نمایاں کمی آنےکے باوجود فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ شمال سے آنیوالی ہواؤں اور حکومتی ...

اسلام آباد : موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابقفیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کےنئے اوقات کارکانوٹیفکیشن ...

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 50 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس سے متاثرہ بچی ...

پاکستان

سندھ بھرمیں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہو گا

20 نومبر 2024

سندھ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے سلسلے میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اتوار 8 دسمبر کو ہو گا۔ یہ ٹیسٹ آئی بی...

شمال سےآنیوالی ہواؤں اورحکومتی اقدامات کی وجہ سےاسموگ میں کمی

20 نومبر 2024

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ میں نمایاں کمی آنےکے باوجود فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر...

موسم سرماکےدوران تعلیمی اداروں کے اوقات کارتبدیل

20 نومبر 2024

اسلام آباد : موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابقفیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں...

الیکٹرک بائیکس کےلئےدرخواست دینےوالی تمام طالبات کوبائیکس دینےکااعلان

20 نومبر 2024

لاہور: پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس کے لئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان کر دیا۔ بینک آف پنجاب نے20 ہزارطلبہ وطالبات کو بائیک کیلئے قرض...

عالمی یومِ اطفال پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپیغام جاری

20 نومبر 2024

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےعالمی یوم اطفال پرپیغام جاری کردیا۔ عالمی یوم اطفال پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ بچے اللہ تعالی کا خاص تحفہ ہیں، انکی...

آج پاکستان سمیت دنیابھرمیں بچوں کاعالمی دن

20 نومبر 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے پہلی مرتبہ 20 نومبر 1954 کو انٹرنیشنل چلڈرن ڈے منانے کا اعلان کیا تھا تاکہ...

اسموگ میں کمی کےبعد پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں

20 نومبر 2024

اسموگ کی شدت میں کمی آنے کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ پنجاب میں اسموگ کی خراب صورتحال کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارےکھل...

میٹرک تاانٹرامتحانات کے نتائج میں گریس مارکس بڑھانےکافیصلہ

19 نومبر 2024

کراچی: آئی بی سی سی نے نئے گریڈنگ فارمولے کے ضمن میں گریس مارکس 3 سے بڑھاکر 5 کردیے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق ملک بھر میں میٹرک اور انٹر...

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آبادکیمپس میں 32واں جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب منعقد

19 نومبر 2024

اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ایبٹ آباد کیمپس میں 32واں جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب منعقد کی گئی۔ منعقدہ کانووکیشن میں 1296طلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔...

تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی ناکام

19 نومبر 2024

پنجاب : رائے ونڈ پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی۔ کھارا چوک کے قریب مخبری پر مہمند ایجنسی کے رہائشی ملزم شاہ سوار کے قبضہ...

آئی بی سی سی کا180واں اجلاس،امتحانات مارچ میں ہونگے

19 نومبر 2024

اسلام آباد: نیشنل کوآرڈینیٹر آئی بی سی سی فورم چیئرمین وفاقی بورڈ جنید اخلاق کی زیرِصدارت انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کا 180 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںجلاس میں پاکستان...

پنجاب بھرکےطلبہ کووظائف دینے کےلئے 130 ارب روپےکاہونہاراسکالرشپ پروگرام لانےکااعلان

19 نومبر 2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو وظائف دینے کے لئے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق ہونہار سکالرشپ...

21/11/2024

اےآر رحمان اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کے بعد بیٹے اور دونوں بیٹیوں نے ردعمل دے دیا ۔ گلوکار کے بچوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیے۔ جس میںاے آر رحمان کے بیٹے اے آر امین نے اپنی اسٹوری میں ...

19/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق سی ای او لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کا سربراہ نامزد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو 76 سالہ لنڈا میک میہن کو ...

Hide Main content block