اتوار, 24 نومبر 2024


حکومت ملک میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) وزیرمملکت برائے تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت محمدبلیغ الرحمن نے کہاہے کہ حکومت ملک میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے اورملک کے تمام تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی باترجمہ تعلیم لازمی قراردی گئی ہے۔

حکومت کی کوشش ہے کہ تعلیم کے شعبے میں مزیدبہتری لائی جائے اورتعلیمی اداروں کے فنڈزمیں مزیداضافہ کیاجائے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ہمدردنونہال اسمبلی کے ماہانہ اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔،صدارت قومی صدرنونہا ل اسمبلی سعدیہ راشدنے کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment