ھفتہ, 04 مئی 2024


میرٹ لسٹ آویزاں کر نے کی تاریخ کا اعلان

ایمز ٹی وی ( تعلیم/ راولپنڈی )محکمہ تعلیم راولپنڈی میں ایجو کیٹرز کے لئے بھرتی ہونے والے امیدواروں کی میرٹ لسٹیں12جنوری کو گورنمنٹ ڈینیز ہائر سکینڈری اسکول راولپنڈی میں آویزاں کی جائیں گی جبکہ اعتراضات بھی وصول کیے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment