ھفتہ, 23 نومبر 2024


میر ٹ کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

ایمز ٹی وی(تعلیم /بھمبر) پبلک سروس کمیشن کی اوورہالنگ کے حوالے سے حکومتی اقدامات نئی بو تل میں پرا نی شرا ب کے مترادف ،افسر شاہی نے وزیر اعظم کو یر غما ل بنا لیا، وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خان کے میر ٹ کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ،نو تشکیل شدہ پبلک سروس کمیشن نے پیپلز پا رٹی دور کے متنازعہ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہو نیوا لے امتحا نا ت کو تسلیم کرتے ہو ئے انٹر ویو کا شیڈول جا ری کر دیا ،تعلیم یافتہ نو جوانوں اور سما جی حلقوں کی شدید تنقید، سو شل میڈ یا پر بھی بحث چھڑ گئی، ان حلقوں کی را ئے کے مطابق حکومت نے اگر یہی کچھ کر نا تھا تو سا بقہ پبلک سروس کمیشن کو ختم کر نابلا جوا ز ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment