اتوار, 24 نومبر 2024


آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /لاہور) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2017ء کیلئے ادیب جاودانی بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ امجد علی سیکرٹری جنرل ، فرخ انجم ،سعید الرحمان صدیقی، عامر مشتاق ، غیور سیٹھی ،عرفان قریشی، جعفر خان، محمد یاب سین خاں، ریاض محمد چودھری، جاوید انجم، میاں محمود احمد ، وارث ندیم وڑائچ، مسعود اختر، چودھری محمد فرقان، خواجہ عاصم، رفیق انجم، عبدالکریم، علی رضا، کاشف ادیب، شیخ نجم السلام، چودھری محمد رمضان، محمد ایوب، ،خواجہ عابد، فیصل حذیفہ، محمد سعید احمد چشتی، چودھری محمد یعقوب کو سینئر نائب صدور منتخب کیا گیا ہے جبکہ محمد یاسین ایڈیشنل سیکرٹری، خالد حمید سیکرٹری اطلاعات، چیف آرگنائزر ملک شکیل احمد منتخب ہوئے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment