اتوار, 24 نومبر 2024


عائشہ باوانی کالج 24گھنٹے کے اندر کالج خالی کرنے کا حکم

ایمزٹی وی (کراچی/ تعلیم)ریجنل ڈائریکٹوریٹ کالجز کراچی کی عدم دلچسپی کی وجہ سے گورنمنٹ عائشہ باوانی کالج نجی پارٹی کو دئے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے،میڈیا ذرائع کو کالج کے ایک پروفیسر نے بتایا کہ کالج پر نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے کہ 24گھنٹے کے اندر کالج کو خالی کردیا جائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment