اتوار, 24 نومبر 2024


ایم ایڈ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

 

ایمز ٹی وی (تعلیم ) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایم ایڈ (مارننگ وایوننگ) سالانہ امتحانات برائے کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 200/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ 11اکتوبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ طلبہ اپنے امتحانی فارم 9000/= روپے فیس کے ساتھ متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment