ایمز ٹی وی (تعلیم/خیبر پختونخواہ) عمران خان کی جانب سے جائز مطالبات تسلیم کئے جانے کی یقین دہانی کے بعد خیبر پختونخوا سے آئے اساتذہ راضی ہو گئے۔
صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان ملاقات ہو گی۔ عمران خان نے یقین دلایا ہے کہ آپ کے مسائل حل کریں گے۔
عمران خان کی یقین دہانی پر اساتذہ نے اسکولوں کا بائیکاٹ بھی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔