ھفتہ, 20 اپریل 2024


انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی آف پنجاب کے داخله فارمز کی آخری تاریخ 13جولائی 2015 جبکه ٹیسٹ 25جولائی 2015 کو هوگا۔

ایمزٹی وی ﴿ایجوکی‍شن﴾ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی آف پنجاب موجودہ سال کے لئے، BS (آنرز) کمپیوٹر سائنس، BS (آنرز) الیکٹریکل انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں ایم ایس میں داخلے کے لئے داخلہ ٹیسٹ کومنعقد کرنے جا رہی ہے۔ خواهشمند طلباء 13جولائی 2015 تک اس ٹیسٹ کے لئے درخواست فارم جمع کرا سکتے ہیں جبکه یونیورسٹی NTS کی زیرنگرانی 25جولائی 2015 پر مخصوص کورس سطح کے لئے داخلہ ٹیسٹ کاانعقادکرے گی۔

آن لائن درخواست فارم NTS کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں. طلباء NTS ویب سائٹ سے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتےهیں.

 

http://nts.org.pk/Test&Products/Announced/042015/ITUniversity_April2015/ITUniversity_April2015.php

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment