اتوار, 24 نومبر 2024


نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں کا ریکارڈ چیک کرنے کیلئے کمیٹیاں قائم

 

ایمز ٹی وی(لاہور ) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاں اور بشیر احمد زاہد گورائیہ چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، لاہور (چیئرمین ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی) کی ہدایت کی روشنی میں ضلع سطح پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز پر مشتمل کمیٹیاں بنادی گئی ہیں۔
جو فوری طور پر پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں وزٹ کرکے فیسوں کے متعلق تمام ریکارڈ چیف ایگزکیٹو آفس، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ، لاہور میں جمع کروائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment