ھفتہ, 23 نومبر 2024


ناظم امتحانات اور سکریٹری کے عہدے خالی،ایچ ای سی میں اہم اجلاس طلب

 

ایمزٹی وی(تعلیم)ایڈیشنل چیف سیکرٹری برائے بورڈز و جامعات محمد حسین سید نے یکم مارچ کو تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کا اجلاس 12بجے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دفتر میں طلب کرلیا جس میں امتحانات سے متعلق فیصلے کیے جائینگ۔
واضح رہے گزشتہ تین سال سے سندھ کے تمام بورڈز میں مستقل ناظم امتحانات اور سکریٹری کے عہدے خالی پڑے ہیں اور قائم مقام افسران کے زریعے کام چلایا جا رہا ہے انٹر بورڈ میں ناظم امتحانات کے عہدے کا چارج اکاونٹس افسر کے پاس ہے جو رواں سال جون میں ریٹائر ہو جائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment