ھفتہ, 23 نومبر 2024


اسکولوں کی جون جولائی کی فیس معمہ بن گیا

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کا اجلا س ہوا جس میں کہا گیا کہ ہائیکورٹ کے ایک فیصلے کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ ہائیکورٹ نے تمام نجی اسکولز کو جون جولائی کی فیس وصول نہ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ ہائیکورٹ کی طرف سے ایسے کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے۔
اجلاس میں آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ اور پاکستان کی نمائندہ نیشنل ایجوکیشن کونسل پاکستان اور الائنس آف انڈیپنڈنٹ اسکولز کے عہدیداران نے شرکت کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment