ھفتہ, 23 نومبر 2024


سرکاری کالجوں میں شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز کرنے کی ہدایت جاری

 

ایمزٹی وی(تعلیم/پنجاب)پنجاب حکومت نے سرکاری کالجوں میں 500پودے لگانا لازمی قرار دےد یا، اس حوالے سے تعلیمی ادارے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کریں گے ، سرکاری کالجوں میں شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، انتظامیہ کو حکم دیا گیا ہے کہ کالج کے مختلف حصوں میں خوبصورتی سے پودے لگائے جائیں ،جن میں مختلف پھلوں کے پودے بھی شامل ہوں، ایسے تعلیمی ادارے جن میں 500پودے لگانے کی گنجائش نہیں ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment