بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی: بی کام سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2014 ءکے نتائج کا اعلان

ایمز ٹی وی ﴿ایجوکیشن﴾ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2014 ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

 

نتائج کے مطابق امتحانات میں 4928 طلباوطالبات شریک ہوئے،570 طلبہ کامیاب قرارپائے جبکہ 4358 طلبہ ناکام قراردیئے گئے۔ کامیاب طلبہ کا تناسب 11.57% فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment