جمعہ, 22 نومبر 2024


گجرانوالہ میں دو پروفیسرز معطل

 

گجرانوالہ: محکمہ صحت نے غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف پرنسپل کو مراسلہ جاری کر دیا زرائع کے مطابق گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں تعینات 2پروفیسرز کو معطل کر کے تنخواہ روکنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ ڈاکٹر ناصر رضا گریڈ 20 میں بطور پروفیسر ریڈیالوجی اور ڈاکٹر نعمان گیلانی پروفیسر بطور گیسٹرو انٹرولوجی گریڈ 20 میں کام کر رہے ہیں ، دونوں پروفیسرز غیر قانونی طریقے سے تعینات ہو کر گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں بطور پروفیسر کام کر رہے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment