ھفتہ, 20 اپریل 2024


سندھ کے اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

ترجمان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سندھ بھر کے تمام اسکولوں اور کالجز میں تعطیلات کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت یکم جون سے یکم اگست تک صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment