بدھ, 24 اپریل 2024


تعلیمی ورکشاپس مسائل کوسمجھنے اوران کے حل میں سودمند ثابت ہوتی ہیں،ماروی میمن

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) تعلیمی اداروں میں منعقد ورکشاپس مسائل کوسمجھنے اورانہیں حل کرنے میں سودمند ثابت ہوتی ہیں۔ان خیالات کااظہار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن اوروفاقی وزیرماروی میمن نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔رفاہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرانیس احمد نے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کوسراہا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment