کراچی: بحریہ یونیورسٹی کے تحت پندرویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا.بحریہ یونیورسٹی کار ساز کے کنوکیشن کا پروگرام انتہائی غیر منظم اور بد نظمی کا شکار رہا ۔
طلبہ سے 4ہزار روپے فی طالب لینے کے بعد لاکھوں کے فنڈ سے ہونے والی تقریب میں طلبا و طالبات کسی پارٹی کے کارکن دکھائی دیئے
ذرائع کے مطابق بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہونے والے ایم بی اے اور پاس طلبہ با وقار انتظام نہ ہونے پر زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے پر مجبورنظر آئے
ان کو وقار دینا عزت دینا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی ذمہ داری تھی۔