جمعرات, 21 نومبر 2024


پروفیسرڈاکٹرفضل رحیم خان کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئےآن لائن تعزیتی ریفرنس کااہتمام

بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر فضل رحیم خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےآن لائن تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔

جس میں ملک بھر سے ماہرین تعلیم، اساتذہ، محققین نے شرکت کی۔

بحریہ یونیورسٹی کے ڈاکٹر فرخ شہزاد کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فضل رحیم میڈیا اور کمیونیکیشن کے بہترین پروفیسرز میں سے ایک تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment