جمعہ, 26 اپریل 2024


پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تیسرا خطرناک ملک بن چکا،فرانسیسی سفیر

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی وجہ سے غیرمتوقع بارشوں،سیلاب اورزلزلہ کے حوالے سے دنیاکاتیسرا خطرناک ملک بن چکاہے۔

 

یہ باتیں فرانس کی سفیر مارٹن ڈونس نے زرعی یونیورسٹی میں کلائمیٹ کانفرنس سے مہمان خصوصی کے طورپرخطاب کرتے ہوئے کہیں۔انہوں نے کہاکہ اس سال کلائمیٹ چینج سیشن ایسے حالات میں ہورہاہے جب ترقی یافتہ اورترقی پذیر ممالک میں اس کے اثرات زیادہ شدت کے ساتھ محسوس کئے جارہے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment