جمعرات, 25 اپریل 2024


اپوا کمپلیکس کی جانب سے طالبات اور اساتذہ کا احتجاج

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) اپوا کملیکس سکھرکی جانب سے لیاقت میموریل اسکول کےاحاطے میں  فلیٹوں کا کچرا پھینکنے کے خلاف اساتذہ اور طالبات کی جانب سےاحتجاج کیاگیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلیٹوں سے پھینکے گئے کچرے سے اسکول کا تقدس پامال ہورہا ہے، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اپوا کمپلیکس انتظامیہ کے خلاف نوٹس لیا جائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment