جمعہ, 17 مئی 2024


میٹرک بورڈ کےچیئرمین کاامتحانی مراکزکادورہ

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کےتحت آج سے نویں اور دسویں جماعت کےامتحانات کاآغاز ہوچکاہے۔ امتحانات کےدوران چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسرسعیدالدین نے مختلف امتحانی مراکزکادورہ کیا۔
 
دورے کے دوران چیئرمین میٹرک بورڈ نے امتحانی مراکز کےباہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ امتحانات میں3 لاکھ 67 ہزا ر طلاب و طالبات شرکت کرہے ہیں جبکہ نقل کی روک تھام کے لئےموبائل فونز کےاستعمال پر پابندی کی پوری کوشش کریں گے سیکیورٹی کے لئے بات کی تھی لیکن ابھی تک امتحانی مراکز میں پولیس نہیں پہنچی ہے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment