گورنمنٹ ہائرسکینڈری اسکول ٹوبہ روڈ کیمپ 55 اور گورنمنٹ مڈل اسکول سمندری روڈ 120 میں مستحق خاندانوں کے لیے احساس کفالت کی رقوم بڑے شفاف طریقہ سے تقسیم کی گئی۔
احساس کفالت پروگرام کیمپ میں تھانہ رجانہ نے سیکورٹی کا بھرپور انتظام کیا، اس کے علاوہ رینجرز کو بھی تعینات کیا گیا۔