لاہور: انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے داخلہ 2020أ2021 کاشیڈول جاری کردیا۔
جاری کردہ شیڈول کےمطابق بی ایس آنر ز میڈیکل لیب ٹیکنالوجی 2020-21 کےداخلہ فارم انسٹی ٹیوٹ سے دفتری اوقات میں حاصل کئے جا سکتے ہیں،مکمل شدہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 10 نومبر ہے ۔