ھفتہ, 25 جون 2022


جامعہ اردونےامتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ اعلان کردیا

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی نےایم اے پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان کردیا۔

جامعہ اردو کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے پرائیویٹ کے امتحانی فارم 10نومبر سے 20 نومبر صبح 9 سے شام 7 بجے تک آن لائن جمع کرائے جا سکتے ہیں

آن لائن فارم جمع کرانے کے لئے لنک پر کلک کریں  https://fuuast.edu.pk/private/voucher/login 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment