لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے آن لائن امتحانات نہ لیتے ہوئے آن کیمپس امتحانات ننعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے.
انتظامیہ کےمطابق یوای ٹی میں بی ایس سی انجینئرنگ اورنان انجینئرنگ کےتمام شعبےجات کےتمام امتحانات آن کیمپس منعقد کرائےجائیں گے.
یو ای ٹی میں 2فروری شروع ہونے والے امتحانات 20فروری تک جاری رہیں گے.