بدھ, 19 مئی 2021


تمام پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کی ہنگامی پریس کانفرنس

کراچی:سندھ کی تمام پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کی مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلیا۔

سندھ کی تمام پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کی مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس کل مورخہ 7 اپریل بروز بدھ دو پہر 2 بجےکراچی پریس کلب میں منعقد کی جا رہی ہے۔

تمام صحافی بھائیوں سے شرکت کی درخواست ہے تاکہ ہم پرائیویٹ تعلیمی ادارے اپنا موقف آپ کے سامنے بیان کر سکیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment