منگل, 23 اپریل 2024


پشاوریونیورسٹی نےامتحانی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

پشاور: پشاور یونیورسٹی نے بی ایس، بی ایڈبی ایس لاء پرائیویٹ کالجز کے امتحانات کااعلان کردیا۔

پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی ایس سائیکالوجی ، بی ایس کامرس،بی ایڈ، بی ایس لاء جنرل اور بی ایس لاء پرائیویٹ کالجز کے امتحانات 23جون سے شروع ہوں گے۔

شعبہ امتحانات پشاور یونیورسٹی نے امتحانی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment