جمعرات, 28 اکتوبر 2021


میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےنتائج کی حتمی تاریخ کااعلان

راولپنڈی : راولپنڈی بورڈنے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےنتائج کی حتمی تاریخ کااعلان کردیا۔

راولپنڈی بورڈ کے مطابق ایچ ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان 30ستمبرجبکہ ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان 16اکتوبرکوکیاجائےگا۔

بورڈ کی ہدایت کے مطابق طلبا اپنے نتائج بذریعے ایس ایم ایس حاصل کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment