بدھ, 24 اپریل 2024


میٹرک اورانٹرکےسالانہ امتحانات 2021 کےنتائج کااعلان

مالاکنڈ: ملاکنڈتعلیمی بورڈچکدرہ نےمیٹرک اورانٹرکےسالانہ امتحانات 2021 کےنتائج کااعلان کردیا۔

ملاکنڈ بورڈ کے میٹرک اور انٹر امتحانات میں سرکاری تعلیمی اداروں نے میدان مار لیا.

انٹر پارٹ ٹو کے امتحان میں 37731 امیدواروں میں سے 35517 امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ نتیجہ 89.34فیصد رہا.

میٹرک جماعت دہم کے امتحان میں 48 ہزار 383 طلبہ نے حصہ لیا. 47 ہزار 340 طلبہ کامیاب قرار پائے. نتیجہ 97.84 فیصد رہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment