ھفتہ, 04 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات آج سے ہونگی

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغازپیر 21دسمبرسےہوگیا ہے یہ تعطیلات 10 روز تک جاری رہیں گی اور جمعہ یکم جنوری 2016 سے سرکاری تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے تاہم نجی اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام اتوار تین جنوری کو ہوگا اور نجی اسکولز اور کالجز پیر چار جنوری سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment