اتوار, 05 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


پنجاب کے میڈیکل یونیورسٹی میں نئی کلاسز کا آغاز!

 

  • ایمزٹی وی(ایجوکیشن)پنجاب کے 3 ڈینٹل کالجوں نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ، ڈی مونیسٹوری کالج آف ڈینسٹری لاہور اور ڈینٹل سیکشن پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد ایس بی ڈی ایس فرسٹ ایئر کی کلاسوں کا اجراء آج سے کیا جائے گا ۔ طلبہ کو آج داخلہ فیس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment