جمعہ, 22 نومبر 2024


نقل کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جائیں،خیراللہ حواری!

ایمزٹی وی (تعلیم) تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی سیکیر ٹر ی مالیات خیراللہ حواری نے کہا ہے کہ اگرچہ خیبر پختونخواہ کے محکمہ تعلیم میں بعض اقدامات قابل ستائش ضرور ہیں لیکن معیاری تعلیم کے حصول میں بنیادی کردار کے حا مل نظام میں کوئی تبدیلی سامنے نہیں آئی جس سے روز نقل کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے ۔اور تعلیمی بورڈ نقل کے تدراک میں بری طرح نا کا م نظر آ رہا ہے ۔ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے پشاور میں اساتذہ کے وفود سے ملاقات کے دوران کیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment