منگل, 07 مئی 2024


جناح یونیورسٹی نے نئے سال کے داخلوں کا اعلان کر دیا !

ایمز ٹی وی (تعلیم) جناح یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک لرننگ کی سربراہ ثریاقمر نے اعلان کیا ہے کہ یونیورسٹی میں 2016 کے سیشن کے لیے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ طالبات کمرہ 5 اور ایڈمیشن آفس سے 10 بجے سے 1 بجے تک دفتری اوقات میں رجوع کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment