پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے آؤٹ سورس اسکولوں میں کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نےا سکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کا کم سے کم معیار طے کردیا ۔
اساتذہ کی ریکروٹمنٹ کیلئے کم سے کم تعلیمی قابلیت بی اے یا بی ایس ای مقرر کردی گئی۔