Saturday, 11 January 2025


ویسٹ انڈیزکےخلاف ٹیسٹ سیریزکےلیے15 رکنی اسکواڈکااعلان

پی سی بی نےویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے15 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا

دونوں ٹیسٹ میچزکا آغاز 17 جنوری سےہوگا جو29جنوری تک جاری رہےگا

پہلا ٹیسٹ میچ17 سے 21 جنوریتک ملتان ہوگاجبکہ دوسراٹیسٹ میچ25 سے 29 جنوری تک ملتان میں کھیلے جائیں گے
15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں

اسکواڈ میںشان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، محمد رضوان شامل ہیں

جبکہ نعمان علی، سلمان علی آغا ابرار احمد،امام الحق، کاشف علی، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان نعمان علی اسکواڈکاحصہ بنایاگیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment